Sabaq Amoz Kahaniyan

[Sabaq Amoz Kahaniyan][twocolumns]

Jokes And Funny

[Jokes & Funny Posts][bleft]

Dilchasp O Ajeeb

[Dilchasp O Ajeeb Haqaiq][twocolumns]

Poetry

[Poetry][bsummary]

Chicken Seekh Kabab Roll Recipe In Urdu - سیخ کباب رول

Chicken Seekh Kabab Roll Recipe In Urdu - سیخ کباب رول


Chicken Seekh Kabab Roll

اجزاء

قیمہ آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
پیاز 1 عدد درمیانی
پسی کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی 4 عدد
بھنے چنے 2 کھانے کے چمچ
سویا سوس 2 کھانے کے چمچ
پسی لال مرچ 2 کھانے کے چمچ
ڈبل روٹی سلائس 2 عدد
انڈہ 1 عدد
ہرا دھنیا آدھی گھٹی
تیل حسب ضرورت


ترکیب

قیمے میں پیاز، کالی مرچ، سفید زیرہ، چھوٹی الائچی، چنے اور ڈبل روٹی کے سلائسز ملاکر پیس لیں۔ پھر نمک ، سویا سوس، پسی لال مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچیں اور انڈہ ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔ دو کھانے کے چمچ قیمے کا آمیزہ لےکر سیخ پر رکھ کے دبا چار سے پانچ لمبے کباب بنالیں اور دس منٹ کےلیے فریج میں رکھ دیں۔ کبابوں کو 1 سے 2 منٹ کیلئے چولہے پر سینک لیں۔ پھر پین کو درمیانی آنچ پر 2 سے 3 منٹ کےلیے گرم کرکے اس میں ہلکا سا تیل لگالیں اور کبابوں کو سیخ سے نکال کر پین میں فرائی کرلیں۔ پھر پراٹھے پر سیخ کباب، ہری چٹنی اور پیاز لگاکررول بنالیں ۔



آپ کے مزیدار سیخ کباب رول تیار ہیں۔

No comments:

Yahan Comments Karein